سُروں سے جانوروں کو مسحور کر دینے والا موسیقار

Your browser doesn’t support HTML5

بئیرز ائیرز کا علاقہ قدیم امریکیوں کے کئی قبائل کے لئے تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں قدیم امریکی موسیقار فطرت کی آوازوں کا اپنی موسیقی میں استعمال کر کے قبائلی روایات کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ملیے بانسری بجانے والے ایسے موسیقار سے جن کے سُر جانوروں کو بھی اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں۔