صدر ٹرمپ بدلہ لے رہے ہیں، صلہ دے رہے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ سے بریت کے بعد صدر ٹرمپ نے ان لوگوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جو مواخذے کے دوران ان کے خلاف کھڑے ہوئے تھے۔ دوسری جانب وہ اپنے اتحادیوں کی حمایت کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صدرٹرمپ اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کے لئے کیا کر رہے ہیں؟ دیکھئے اس رپورٹ میں