امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی کی پالیسی

Your browser doesn’t support HTML5

قانونی طور پر امریکہ آنے والے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی صدر ٹرمپ کی پالیسی کا اہم نکتہ رہا ہے۔ اس سال امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کی متعین کی گئی تعداد امریکی تاریخ میں سب سے کم ہو گی۔ شہناز نفیس کی رپورٹ۔