کیا ریسٹورنٹ کا کھانا کرونا وائرس سے محفوظ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے کئی بڑے شہروں میں ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے تا کہ لوگ ایک دوسرے سے دور رہیں۔ صرف ٹیک اوے آرڈرز کی اجازت ہے۔ لیکن اب یہ سوال بھی کیا جا رہا ہے کہ باہر سے کھانا لینا محفوظ بھی ہے یا نہیں؟ نخبت ملک کی رپورٹ