امریکی تھنک ٹینکس کیسے کام کرتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حکومت کو ہر معاملے پر تحقیقی مواد اور تجاویز فراہم کرنے میں تھنک ٹینکس کا اہم کردار ہے۔ امریکہ میں تھنک ٹینکس کس طرح کام کرتے ہیں، یہ کتنے غیر جانبدار ہیں اور ان کو فنڈز کون مہیا کرتا ہے؟ دیکھئے شہناز نفیس کی رپورٹ۔