امریکی پالیسی سازی میں تھنک ٹینکس کا کردار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حکومت اور سرکاری ادارے تحقیقی مواد اور تجاویز کے لئے جن وسائل کا استعمال کرتے ہیں ان میں تھینک ٹینکس بھی شامل ہیں۔ امریکہ میں پالیسی بنانے کے عمل پر تھنک ٹینکس کس حد تک اثرانداز ہوتے ہیں؟ شہناز نفیس کی رپورٹ۔