امریکی کسان چینی لہسن سے پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کچھ عرصہ پہلے تک چینی لہسن کا ایک ڈبہ پندرہ ڈالر میں مل جاتا تھا جبکہ امریکی لہسن ساٹھ ڈالر کا تھا۔ پھر امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ شروع ہوئی اور چینی لہسن کا نرخ بھی بڑھنے لگا۔