امریکہ رہائش کے لیے بہترین ملکوں میں کیوں شامل نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے گلوبل سروے میں سوئٹزرلینڈ کو رہائش کے لئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔ سوئیٹزرلینڈ کو مسلسل چوتھے سال یہ اعزاز ملا ہے۔ امریکہ پانچ بہترین ملکوں میں کیوں شامل نہیں، جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا سے۔