'مسلمان ریفیوجی اب کم ہی امریکہ پہنچ رہے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں کمی پر جہاں پناہ گزینوں کے لئے کام کرنے والے عالمی ادارے اور بین الاقوامی برادری پریشان ہے، وہیں امریکہ کے اندر سے بھی اس کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔