امریکی فوجی عالمی منظرنامے کو کیسے دیکھتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھنے کے باعث ساڑھے تین ہزار فوجی مشرق وسطیٰ روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکہ کے بڑے فوجی اڈوں میں سے ایک ریاست کینٹکی میں قائم فورٹ کیمبل میں تعینات فوجی اور سویلین عملہ اس صورت حال کو کیسے دیکھ رہا ہے، جانیے اس ویڈیو میں