امریکہ صحافیوں کے لئے خطرناک ملکوں کی فہرست میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

سال 2018 امریکہ میں آزادی صحافت کے لئے مشکل سال رہا۔ اس سال پہلی بار صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹر ودآوٹ بارڈرز نے امریکہ کو بھی ان ممالک میں شمار کیا ہے جہاں صحافی شدید خطرات سے دوچار ہیں۔ یہ سال امریکی صدر اور ان کی کوریج پر مامور رپورٹرز کے درمیان شدید محاذ آرائی کا بھی سال رہا۔