'اگر آپ ویپنگ کے عادی نہیں، تو شروع بھی مت کریں'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں گزشتہ 15سالوں سے ای سگریٹس استعمال ہو رہے ہیں۔ لیکن اب پہلی مرتبہ بڑی تعداد میں اموات کی وجہ ویپنگ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ای سگریٹ استعمال کرنے والے کتنی بڑی مشکل کا شکار ہو سکتے ہیں؟۔ دیکھئے ارم عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں۔