واشنگٹن میں معمر افراد کے لیے رضاکاروں نے تیار کیے کھانے کے لاکھوں پیکٹس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 10 ملین سے زیادہ معمر افراد کو روزانہ خوراک کی کمی کا سامنا ہے اور ایسے افراد امریکہ میں بسنے والی ہر کمیونٹی میں پائے جاتے ہیں۔ اے اے آر پی نامی تنظیم امریکہ میں معمر افراد کی خوراک کا خیال رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ عمران جدون کی رپورٹ۔