ورجینیا میں بتدریج نئے معمولات زندگی کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی کئی ریاستوں میں کاروبار کھلنے کے بعد کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر واشنگٹن ڈی سی اور اس سے متصل ریاست ورجنیا میں کئی ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد کاروبار آہستہ آہستہ معمول پر آ رہے ہیں۔ لیکن یہ معمولات اب پہلے سے بہت مختلف ہیں؟ دیکھیے عمران جدون کی رپورٹ