ورجینیا میں پاکستان کے 73 ویں جشن آزادی کی تقریبات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے منسلک ریاست ورجینیا میں پاکستانی امریکیوں کی ایک بڑی تعداد بستی ہے۔ پاکستان کے ہر یوم آزادی کے موقع پر یہ کمیونٹی ایک جشن کا انتظام کرتی ہے جس میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ عزیز احمد کی رپورٹ۔