امریکہ بھر میں خواتین کا تیسرا سالانہ مارچ

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے لیے یکساں حقوق کے مطالبے کے ساتھ خواتین کا تیسرا سالانہ مارچ ہفتے کے روز امریکہ بھر کے مخلتف شہروں میں منعقد ہوا۔ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے علاوہ شرکا نے ماحولیاتی تشویش اور تارکین وطن کے حقوق کے بارے میں بھی بات کی، واشنگٹن میں ہونے والے اس مارچ کے بارے میں مزید اس رپورٹ میں۔