امیریکن اکارڈین بجانے والوں کی تنظیم کی 80 ویں سالگرہ

Your browser doesn’t support HTML5

ایکارڈئین یا دستی آرگن ایک موسیقی کا آلہ ہے۔ امریکہ میں اسے بجانے والوں کی باقاعدہ ایک تنظیم موجود ہے۔ امیریکن اکارڈینسٹس ایسوسی ایشن اس سال اپنی 80 ویں سالگرہ منا رہی ہے جس کے لئے انہوں نے امریکی ریاست ورجینیا کے شہر الگزینڈریا میں تمام عمر کے آرٹسٹوں کی پرفارمنس کا انعقاد کیا۔