امریکی کالجوں میں غریب طلبہ کے لئے داخلہ مشکل کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے کی خواہش دنیا بھر میں لوگ کرتے ہیں لیکن یہ کام خود امریکیوں کے لئے بھی آسان نہیں۔ امریکہ میں عام خیال یہ ہے کہ امیر گھرانوں کے طلبہ کے لئے اچھے تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔