بچوں کے ڈائپر کے لئے کانگریس میں بل

Your browser doesn’t support HTML5

بچوں کا ڈائپر بھی کبھی سیاسی موضوع بن سکتا ہے؟ جی ہاں۔ ایسا امریکی کانگریس میں ہوا۔ امریکہ میں تین سال سے کم عمر باون لاکھ بچوں کا تعلق کم آمدن خاندان سے ہے جن کے لیے ڈائپر خریدنا ممکن نہیں۔ ایسے ہی بچوں کے لئے ایک بل متعارف کرایا گیا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ