امریکی کانگرس کی مسلمان خواتین ارکان کو تنقید کا سامنا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگرس کی پہلی دو مسلمان خواتین ارکان الحان عمر اور رشیدہ طلیب ڈیموکریٹک پارٹی کے ابھرتے ہوئے ستاروں میں شامل ہیں۔ مگر انہیں صرف امریکہ کے اندر ہی نہیں باہر سے بھی مخالفت کا سامنا ہے۔ سعودی میڈیا ان خواتین پر سخت تنقید کر رہا ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔