امریکی صدارتی انتخاب: سابق نائب صدر جو بائیڈن امیدواروں میں سب سے آگے۔

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدارتی امیدواروں کی مسابقت پر ایک نئے سروے کے مطابق گزشتہ ہفتے صدارتی دوڑ میں شامل ہونے والے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیموکریٹک صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔