امریکی کاشتکاروں کو اپنا مستقبل کیسا نظر آ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

چین نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 200 ارب ڈالر کی منصوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس لاگو کرنے کے نئے اقدام پر سخت حیرت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صنعتوں کے تحفظ کی اس کوشش کا بعض شعبوں پر منفی اثر بھی پڑ سکتا ہے جس میں زراعت نمایاں ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس سے منسلک افراد نے بڑی تعداد میں ٹرمپ کو ووٹ دیا تھا۔