امریکی حکومت کو ’شٹ ڈاؤن‘ کا خدشہ

Your browser doesn’t support HTML5

آج رات سے امریکی حکومت کا بیشتر کام کاج معطل ہو سکتا ہے، کیونکہ حکومت چلانے کے لیے ضروری فنڈ کی فراہمی پر اب تک کانگریس میں صدر کی جماعت، ریپبلیکن پارٹی اور حزب اختلاف کی جماعت، ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان معاہدہ طے نہیں پایا۔ مزید تفصیلات امان اظہر سے۔