یمن کی جنگ سے متاثرہ خواتین، اپنے حالات بدلنے کیلئے پرعزم

Your browser doesn’t support HTML5

یمن کی خانہ جنگی عورتوں اور بچیوں کیلئے زیادہ مصائب کا سبب بنی۔ تاہم وہ اپنے حالات بدلنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ایسی ہی خواتین کیلئے دور افتادہ گاؤں میں امریکی امدادی ادارہ انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نے اپنا ایک مرکز قائم کیا ہے جہاں ان خواتین کو ہنر سکھایا جا رہا ہے۔ صباہ شاہ خان کی رپورٹ۔