میڈیا ملالہ یوسف زئی کی واپسی پر کیا کہہ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ملالہ یوسف زئی کے اچانک سے پاکستان پہنچنے کی خبر کو دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے نمایاں کوریج دی ہے ۔ امریکی میڈیا ملالہ یوسف زئی کی وطن واپسی پر کیا کہہ رہا ہے؟ جاننے ہیں صبا شاہ خان سے۔