امریکی مسلمان فنکاروں کی پرفارمنس میں اپنی تاریخ اور ثفافت کا اظہار

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں تعلیم و تحقیق کے کام سے منسلک 19 میوزئیمز کے کمپلیکس پر مشتمل سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن نے (ناو یو سی عس) کے نام سے ایک پروگرام پیش کیا جس میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے امریکی مسلمان فنکاروں نے اپنی ثقافت اور تاریخ کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔