امریکی پاکستانیوں کی نئی پاکستانی حکومت سے امیدیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بسنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ امریکہ میں مقیم پاکستانی امریکی بھی 25 جولائی کے انتخابات کے بعد وجود میں آنے والی نئی حکومت سے بہت سی اُمیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں۔ اس بارے میں جانتے ہیں انشومن آپٹے سے۔