چھوٹی سی مسلمان کمیونٹی لیکن روزہ کھولنے کا بڑا جشن

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے بڑے شہروں میں جہاں مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہے، حلال کھانے اور دیگر مذہبی فرائض کی انجام دہی کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن چھوٹے شہروں اور دور دراز کی ریاستوں میں مقیم چھوٹی سی مسلم کمیونٹی کہیں زیادہ متحرک نظر آتی ہے۔ رمضان میں وہ روزہ کھولنے کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔