خارجہ اور تجارتی پالیسی کی تشکیل: انسانی حقوق کی صورتحال کو مدنظر رکھنے کی سفارش

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی حقوق کی عالمی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی پیش کردہ سالانہ رپورٹ میں کانگریس سے سفارش کی گئی ہے کہ خارجہ اور تجارتی پالیسی تشکیل دیتے وقت متعلقہ ممالک میں انسانی حقوق کی صورت حال کو بھی سامنے رکھا جائے۔ ارم عباسی کے مطابق اس میں امریکہ کے اندر انسانی حقوق کی صورت حال کا ذکر نہیں ہوتا۔