صدر ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سنیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے ٹرمپ جونیئر کو 2016 کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کے بارے میں مزید وضاحت کے لیے طلبی کا سمن جاری کیا ہے جبکہ سنیٹ میں رپبلکن عوامی نمائندوں کی اکثریت ہے۔