فوجی نے بکتر بند گاڑی چوری کر لی

Your browser doesn’t support HTML5

ایک امریکی فوجی نے اس ہفتے ریاست ورجینیا کے نیشنل گارڈ بیس سے ٹینک جیسی ایک آرمرڈ بکتر بند گاڑی چوری کر لی۔ وہ فوجی اس بکتر بند گاڑی کو 2 گھنٹے تک مختلف سڑکوں پر 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےدوڑاتا رہا اور پھر پولیس کے پیچھا کرنے پر اسے رکنا پڑا۔