ویٹرنز ڈے—امریکہ میں سابق فوجیوٕں کو خراجِ تحسین

سابق فوجیوں کی یاد میں منائے گئے دن کے موقعے پر ایک لڑکی امریکی سیمٹری سے گزر رہی ہے

امریکی صدر اوباما آرلنگٹن نیشنل سیمٹری واشنگٹن میں سابق فوجیوں کی یاد میں منائے گئے دن خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے۔

امریکی صدر براک اوباما سابق فوجیوں کی یاد میں منائے گئے دن خطاب کر رہے ہیں۔

امریکی صدر اوباما آرلنگٹن نیشنل سیمٹری واشنگٹن میں سابق فوجیوں کی یاد میں منائے گئے دن نامعلوم فوجیوں کی قبروں پر پھول چڑہا رہے ہیں

سابق فوجیوں کی یاد میں تقریباً 2013 امریکی پرچم آویزاں کیے گئے ہیں۔

کرس بنہولزر اپنے ساتھی فوجیوں کے نام لکھ رہے ہیں۔