امریکی ویزے کیلئے سوشل میڈیا سرگرمیوں کی تفصیلات طلب

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں امریکی ویزے کے درخواست گزاروں کو اب اپنے زیر استعمال گزشتہ پانچ سال کے سوشل میڈیا اکاوؑنٹس، فون نمبرز اور موجودہ اور سابقہ ای میل اکائونٹس کا ریکارڈ بھی دینا ہو گا۔ اس سلسلے میں ویزا درخواست کے قوانین میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔