امریکی جنہوں نے پناہ گزین بچوں کے لیے دروازے کھولے

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ کے سفری پابندیوں کے حکم نامے پرامریکی سپریم کورٹ جلد جرح سنے گی جس کے بعد فیصلہ ہوگا کہ اس حکم نامے سے کن افراد کو استثنی مل سکتا ہے۔ یہ ان امریکیوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے جنہوں نے اپنے گھروں کے دروازے تو پناہ گزین بچوں کے لیے کھولے لیکن انہیں اب تک خوش آمدید کہنے کا موقع نہیں ملا