تمام بنیادی سہولت سے محروم ایک پرکشش شہر

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے دور میں امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے لیے شہروں میں رہنے کے اخراجات کا بوجھ اٹھانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے کچھ لوگوں کی ایک منزل کیلی فورنیا کے سنورا صحرا کا سلیب سٹی ہے۔ 1960 سے یہاں رہنے والوں میں آرٹسٹ، ریٹائرڈ افراد، خانہ بدوش، غریب شامل ہیں۔ جنہیں کوئی بنیادی سہولت حاصل نہیں۔