’آمناز وائس‘، امریکی اقلیتی کمیونٹیز سے متعلق حنا خان کا ناول

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے کئی ماہ کے دوران امریکہ میں نسل پرستی کی بنیاد پر مسلمانوں اور تارکین وطن کے خلاف ہونے والے حملوں نے یہاں کی اقلیتی برادریوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایسے میں، ایک پاکستانی امریکین مصنفہ، حنا خان کا ایک ناول ’آمناز وائس‘ شایع ہوا ہے۔ دیکھئے نیلوفر مغل کی رپورٹ