افغان عمل مذاکرات میں شبہات کے باوجود اُمید کا رجحان برقرار

Your browser doesn’t support HTML5

افغان امن عمل کے لئے جاری کوششوں کو پاکستان میں کیسے دیکھا جا رہا ہے اس بارے میں مزید تفصیلات اسلام آباد میں قائم تحقیقی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف پیس سٹڈی کے ڈائریکٹر عامر رانا کے ساتھ خصوصی گفتگو پر مبنی یہ تجزیاتی رپورٹ۔