امجد صابری، جائے وقوع اور رہائش گاہ کی تصویری جھلکیاں

امجد صابری کے انتقال پر زار و قطار روتے ہوئے ان کے اہل محلہ اور عزیز و اقارب

موت کے وقت امجد صابری اسی گاڑی میں سوار تھے۔ ونڈاسکرین پر گولیوں کے نشانات نمایاں ہیں

فائرنگ کا نشانہ بننے والی امجد صابری کی گاڑی جائے وقوعہ پر کھڑی ہے

ونڈ اسکرین کی ایک اور تصویر

پولیس کے اعلیٰ حکام گاڑی کا معائنہ اور واقعے کی تفصلات حاصل کرتے ہوئے

جائے وقوع کا ایک تفصیلی منظر

امجد صابری کا جسد خاکی رہائش گاہ لانے والی ایمبولیس

امجد صابری کے بھائی طلحہ صابری اور دیگر رشتے دار دعا کرتے ہوئے

غم سے نڈھال ایک قریبی رشتے دار

ڈرائیونگ سیٹ جس پر امجد صابری گولیوں کا نشانہ بنے

رہائش گاہ پر رشتے داروں کی آمد کا ایک منظر

اداکار شہزاد رضا

غم سے نڈھال کچھ اور قریبی افراد

گھر کے باہر کھڑے اہل محلہ اور امجد صابری کے چاہنے والے

غم سے بری طرح نڈھال ایک قریبی عزیز جو روتے روتے بے ہوش ہوگئے