جسدِ خاکی کے دیدار کا مشتاق، جم غفیر

مزار کے احاطے کا مرکزی دروازہ جہاں میڈیا کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی

قبرستان کا بیرونی منظر، ایمبولیس کو لوگوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے

ایمبولیس کا کھلتا دروازہ۔ اسے لوگوں کا جوش دیکھ کر فوری طور پر بند کر دیا گیا تھا

امجد صابری کے لئے پھولوں کا آخری نذرانہ

لوگوں کا بے ہنگم رش

جلوس جنازہ میں خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی

حد نگاہ، لوگ ہی لوگ تھے

جنازے کے راستے میں آنے والے ایک پل پر لوگوں کا مجمع

رش کا ایک اور نظارہ

دور دور تک پھیلا لوگوں کا ’سیلاب‘

جسد خاکی قبرستان کی طرف رواں دواں

جلوس جنازہ کا ایک اور منظر

جسد خاکی کا آخری دیدار کرتے لوگ

امجد صابری کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے

ایمبولیس میں رکھی میت کو دیکھنے کی کوشش میں مصروف لوگ

رش کے سبب ایمبولیس کا چلنا دشوار تھا

ٹی وی اینکر شبیر ابو طالب بھی جنازے میں شریک تھے

لوگ چھتوں اور چھجوں سے بھی میت کی ایک جھلک دیکھنے کے منتظر تھے

لوگوں کو بہت سی مشکلات اور دشواریوں کے بعد آخری لمحوں میں امجد صابری کا آخری دیدار ہوا