پاکستانی تارکین وطن پر اسٹیج ڈرامہ

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک میں مغربی ملکوں میں رہنے والے پاکستانی تارکین وطن کی زندگیوں کے مسائل پر روشنی ڈالی جا رہی ہے ایک تھیٹر ڈرامے کے ذریعے۔ برطانوی نژاد پاکستانی مصنف حماد چوہدری کا لکھا ہوا یہ کھیل مغربی معاشروں میں پاکستانی تارکین وطن خاندانوں کے میل جول کے بارے میں ایک سنجیدہ پیرائے میں بات کرتا ہے ۔