باتیں انیل کپور کی، آئیفا کے گرین کارپٹ سے

Your browser doesn’t support HTML5

آنے والے وقت میں چین اور امریکہ ہندی فلموں کی بڑی مارکیٹ بنیں گے۔ اٹھارویں آئیفا ایوارڈز کی تقریب سے ہم آپ کے لیے بالی وڈ کے نامور ستاروں کی باتیں لے کر آرہے ہیں ۔۔ انیل کپورامریکہ میں ہندی فلموں کے مستقبل کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ انھوں نے بتایا وائس آف امریکہ کے ثاقب الاسلام کو.