سوچ کی تبدیلی پینٹنگز کے ذریعے

Your browser doesn’t support HTML5

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان گزشتہ سال اپریل میں مشال خان قتل کیس کی وجہ سے منفی طور پر خبروں میں رہی۔ تاہم یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ فارس رفیق کی پینٹنگز عبدالولی خان یونیورسٹی کی مثبت پہچان واپس لا رہی ہے۔