انوپم کھیر کو پاکستانی نژاد ہالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنا کیسا لگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

انوپم کھیر نے حال ہی میں ہالی وڈ کی ہٹ فلم ’’دا بگ سک‘‘ میں پاکستانی اداکار اور رائٹر کمیل ننجانی کے ساتھ ان کے والد کے روپ میں کام کیا ہے۔ ان کا یہ تجربہ کیسا رہا انھوں نے بتایا وائس آف امریکہ کے ثاقب الاسلام کو۔