آنکھوں کو خشکی سے بچانے والا ایپ

Your browser doesn’t support HTML5

آج کل بچے ویڈیو گیمز میں اور کمپیوٹر یا آن لائن مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر پر گھنٹوں کام کرتے ہوئے ہم آنکھوں کو زیادہ جھپکتے نہیں جو کہ آنکھوں کو خشک کرنے کا باعث بنتا ہے۔ اس نقصان کو کم سے کم کرنے کے لیے ایک ایپ بنائی گئی ہے۔