ڈی این اے سے جیون ساتھی کی تلاش

Your browser doesn’t support HTML5

محبت کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں لیکن محبوب کی تلاش آسان کام نہیں۔ اب ایک ایپ آئی ہے جس کے بنانے والوں کا دعوٰی ہے کہ یہ آپ کے ڈی این اے کے نمونے کی مدد سے آپ کا جیون ساتھی تلاش کر سکتی ہے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔