استنبول کے میئر کے انتخابات میں حکمران جماعت کو دوبارہ شکست

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی کے شہر اسنتبول میں میئر کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی جماعت اے کے پارٹی کو دوسری بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نئے انتخابی نتائج کو صدر اردوان اور ان کی جماعت نے تسلیم کرتے ہوئے نئے میئر کو اپنے تعاون کا یقین دلایا ہے۔