یروشلم میں ارجنٹائن اسرائیل فٹبال میچ سوشل میڈیا پر

Your browser doesn’t support HTML5

سوشل میڈیا میں آج ٹرینڈ کر رہا ہے ارجنٹائن کا یروشلم میں اسرائیل کے خلاف دوستانہ فٹ بال میچ منسوخ کرنے کا فیصلہ۔ یہ میچ پہلے اسرائیل کے شہر ہایفا میں ہونا تھا جسے یروشلم منتقل کر دیا گیا۔ مگر فلسطینیوں کے سخت احتجاج کے بعد ارجنٹائن نے میچ ہی منسوخ کر دیا۔