آرکنسا: گھاس کاٹنے کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست آرکنسا کے شہر ایمرسن میں گھاس کاٹنے کی مشینوں کی کارکردگی پر عالمی چیمپئن شپ ہوئی کہ کونسی مشین کم وقت میں زیادہ گھاس کاٹتی ہے۔ مقابلے میں شامل کچھ لوگوں نے 60 میٹر کے لان کی گھاس صرف 15 سیکنڈ میں کاٹنے کا مظاہرہ کیا۔ ہر کیٹگری میں جیتنے والے کو 1000 ڈالر انعام دیا گیا