نشے میں نہیں ہوں۔ کرتب دکھا کر یقین دلایا

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس نے امریکیریاست آرکنسا میں ایک نوجوان کو شراب کے نشے میں گاڑی چلانے کے شک پر روکا تو نوجوان نے بازیگری کا کرتب دکھا کر ان سے کہا کہ وہ نشے میں نہیں ہے اور گاڑی چلا سکتا ہے۔