دیہی پنجاب: زیر زمین پانی میں آرسینک کی مقدار کہیں زیادہ

Your browser doesn’t support HTML5

پینے کا صاف پانی بنیادی انسانی حق ہے۔ صوبہ پنجاب میں زیر زمین پانی میں آرسینک کی مقدار جانچنے کے لیے یو ایس ایڈ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی مشترکہ تحقیق میں بیشتر دیہی علاقوں میں زیر زمین پانی میں آرسینک کی مقدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے طے کردہ معیار سے کہیں زیادہ پائی گئی۔ ثمن خان کی رپورٹ۔